ترکھاناں دا مُنڈا اور میانوالی
Abstract
ایک عرصہ تک اغیار میانوالی والوں کو طعنہ دیتے رہے کہ پورے ہندوستان میں انگریزوں کو پروانۂ شمع ِ ناموسِ رسالت غازی علم دینؒ شہید کو تختہ دار کے سپرد کرنے کی ہمت میانوالی جیل کے علاوہ کسی دوسرے مقام پر نہ ہوئی۔ انگریزوں کا پھانسی کے لیے میانوالی جیل کو منتخب کرنے کی "رموزِ مملکت خویش خسرواں دانند" کے مصداق کئی وجوہات ہو سکتی ہیں مگر اتنا ضرور کہوں گا؛
مرا طعنہ مزن اے مدعی، طرز ادائیم بیں
منم رندے خراباتی سر بازار می رقصم
Downloads
Published
2024-10-30
Issue
Section
Articles (Urdu)