عورت حلیف یا حریف
Abstract
زی ِر نظر کتاب ”عورت حلیف یا حریف“ ڈاکٹر محمد آفتاب خان کی تحریر کرده ہے۔ انہوں نے دی ِن اسلام اور معاشرے کے مختلف سماجی اور عا ئلی پہلووں پر ان کی تحریریں موجود ہیں۔ ان کی تمام تحریروں کے جائزوں میں ایک بنیادی بات یہ ہےکہاسلامیمعاشرےکودوِرحاضرمیںجنسماجیاوردینیمسائلکاسامناہےڈاکٹرصاحبانتماممسائل کامطالعہ قرآن و حدیث کی روشنی میں پیش کرتے ہیں۔ مغرب کے اُبھرتے ہوئے ایجنڈے کا جواب ان کی تحریروں میں پایا جاتا ہے۔
Downloads
Published
2024-10-30
Issue
Section
Articles (Urdu)